Tuesday, February 10, 2009
Home
News
Sport
Radio
TV
Weather
Languages
بي بي سي اردو کو ہوم پيج بنائيے
تکنيکي مدد
وقتِ اشاعت: Monday, 09 February, 2009, 09:48 GMT 14:48 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے
پرِنٹ کریں
کاجول سب سےآگے اور رانی کا بنگلہ
ریحانہ بستی والا بی بی سی اردو ڈاٹ کام، ممبئی
بلّو باربر اب صرف بلّولوگ کہتے ہیں نام میں کیا رکھا ہے لیکن شاہ رخ خان آج کل یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ نام میں سب کچھ رکھا ہے کیونکہ ان کی اپنی کمپنی ریڈ چلیز کی آنے والی فلم ’بلّو باربر‘ کے خلاف پورے ملک کے سیلون اور بیوٹی پارلرز نے احتجاج کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ لفظ ’باربر‘ یعنی حجام ہتک آمیز لفظ ہے اور یہ کہہ کر ان کے پیشے کی بےعزتی کی گئی ہے۔ شاہ رخ کو ان کے اس مطالبہ کے سامنے جھکنا پڑا اور انہوں نے اپنی فلم سے لفظ باربر نکالنے کا فیصلہ کر لیا اس لیے اب ان کی فلم کا نام ہو گا ’بلو‘ ۔ویسے آخر آج کل ہر فلم کی نمائش سے پہلے ہی اس طرح کے تنازعہ کیوں کھڑے ہوتے ہیں جبکہ یہ فلم ایک برس سے بن رہی تھی؟ کیا آپ کی سمجھ میں کچھ آرہا ہے؟ اگر ہاں تو ہمیں بھی تو سمجھائیے۔۔۔۔۔
ایک اور ہالی وڈ فلمآپ کو یاد ہی ہو گا کہ فلمساز ساجد نڈیاڈوالا نے اپنی فلم ’کمبخت عشق‘ میں سیلوسٹر سٹالون کے ساتھ ہالی وڈ سٹارز کا جمگھٹ رکھا ہے تو فیروز نڈیاڈوالا بھلا کیوں پیچھے رہتے۔ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے انہوں نے ہالی وڈ فلمساز روب کوہین کے ساتھ مل فلم بنانے کا فیصلہ کیا۔اب اگر فلمساز ہالی وڈ کا ہو تو فلم کے ستارے بھی ہالی وڈ اور بالی وڈ کے مکسچرز ہوں گے؟ جی ہاں ہالی وڈ سے مونیکا بیلوسی، ایوا مینڈیس، کیمرون ڈیاز ہیں تو بالی وڈ سے امیتابھ بچن اور قطرینہ کیف۔ فلم کا نام ہو گا جیول آف انڈیا اور کہانی کا پس منظر برطانیہ اور انڈیا کا ہے۔ فلم کا بجٹ تین سو کروڑ روپے رکھا گیا ہے۔کون کہتا ہے کہ یہ مندی کا دور ہے؟
شاہد کی گالیاںآپ کو پتہ ہے سیف علی خان اور شاہد کے درمیان مشترک کیا ہے؟ ہمیں پتہ تھا کہ آپ کہیں گے کرینہ کپور۔۔۔۔۔ارے بھئی وہ تو ٹھیک ہےاس بات سے تو پوری دنیا واقف ہے لیکن ایک اور بات مشترک ہے اور وہ ہے گالیاں۔حیران مت ہوں۔ سیف نے فلم ’اوم کارا‘ کے مکالموں میں فحش گالیاں دی تھیں اور اب شاہد نے وشال بھردواج کی فلم ’ کمینے‘ میں اسی کو دہرایا ہے۔
سیف کرینہ کا بوسہسیف نے کرینہ کو بوسہ دینا منظور کر لیا۔۔۔۔۔فلم کے پردے پر۔ سننے میں آیا ہے کہ شروع میں سیف اور کرینہ دونوں ہی اس طرح کا منظر کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ ایک بات سمجھ میں نہیں آتی ہے کہ حقیقی زندگی کے ’قریبی دوست‘ آخر پردے پر رومانس کرنے پر اعتراض کیوں کرتے ہیں۔آپ کی اطلاع کے لیے بتا دیں کہ کرینہ اور سیف دونوں ہی اس سے پہلے اپنی فلموں میں بوسے کے مناظر بغیر حیل و حجت کے کر چکے ہیں۔
بنگلہ کی نحوست
کیا آپ جانتے ہیں کہ رانی مکھرجی کے کیرئر کا گراف دن بدن نیچے کیوں گرتا جا رہا ہے۔ان کی فلمیں باکس آفس پر ڈمپ کیوں ہو جاتی ہیں؟ آپ کہیں گے شاید یش راج بینر کی فلمیں کرنے کی وجہ سے؟ ایسا آپ سوچتے ہیں لیکن رانی کے جیوتش کا ماننا ہے کہ رانی نے اپنے لیے جو بنگلہ بنایا ہے وہ ان کے لیے منحوس ہے۔بیچاری رانی اپنے کیرئر کو ایک بار پھر اونچے مقام تک پہنچانے کے لیے ایک نئے فلیٹ کی تلاش میں ہیں۔
شاہ رخ کی تعریفشاہ رخ خان نے فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں انیل کپور کے کام کی بہت تعریف کی۔ انیل کپور اس فلم میں’ کون بنے گا کروڑ پتی‘ شو کے میزبان بنے ہیں اور شاہ رخ فلم سے پہلے اس ٹی وی شو کے میزبان تھے۔ اس کے بعد تو لوگوں کو یہ کہنا شروع کر دیا کہ شاہ رخ بھی اپنے علاوہ دوسرے فنکار کے کام کی تعریف کرتے ہیں۔ لیکن ہم بات کو نہیں مانیں گے کیونکہ شاہ رخ نے عامر کے کام کی کبھی تعریف نہیں کی کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔
وائٹ ہاؤس میں شاہ رخاگر یہ خبریں صحیح ہیں کہ وائٹ ہاؤس میں فلم ’مائی نیم از خان‘ کی شوٹنگ ہوئی ہے تو یہ کرن جوہر کے لیے اب تک کا سب سے بڑا اعزاز ہو گا۔خبروں کے مطابق وائٹ ہاؤس کے لان پر امریکہ کے سابق صدر جارج بش کے ڈپلی کیٹ کے ساتھ شوٹنگ ہوئی۔ فلم گیارہ ستمبر کے حملے کے پاس منظر میں بنائی گئی ہے اور اس فلم میں شاہ رخ خان اہم کردار میں ہیں۔
کاجول نے ایک وقفے کے بعد دوبارہ فلموں میں کام کیا ہے
کاجول سب سے مہنگی اداکارہویسے تو بالی وڈ میں اداکاراؤں کا معاوضہ ہیروز کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے لیکن کیا آپ یقین کریں گے کہ کاجول کو ان کی فلم ’مائی نیم از خان‘ کے لیے ڈھائی کروڑ روپے مل رہے ہیں اور وہ اس وقت بالی وڈ کی تمام اول نمبر کی ہیروئین سے زیادہ ہیں۔ جی ہاں قطرینہ اور کرینہ کو بھی اس وقت دو کروڑ تیس اور چالیس لاکھ روپے ہی مل رہے ہیں۔ ویسے کاجول نے اس سے تو یہ ثابت کر دیا کہ شادی کے بعد ہیروئین کی قیمت نہیں گھٹتی۔
تھری چیئرز ٹو عرفان خانمنفرد کردار نبھانے والے بالی وڈ فنکار عرفان خان کو برطانوی اعزاز دیا جائے گا۔ یہ اعزام انہیں برطانوی دارلعوام میں دیا جائے گا۔ خان کو اس سے پہلے فلم’سلم ڈاگ ملینئیر‘ میں ان کی اداکاری کے لیے سکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ ویسے عرفان خان مغربی فلمی دنیا کے لیے نیا چہرہ نہیں ہیں انہوں نے انجیلینا جولی کے ساتھ ’اے مائٹی ہارٹ‘ کے علاوہ ،’دارجلنگ ان لمیٹیڈ‘، ’دی واریئر‘ ،’سچ اے لانگ جرنی‘ اور’دی نیم سیک‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے ۔
سنجے کی مصروفیاتسنجے دت آج کل فلمیں چھوڑ سیاست میں کود چکے ہیں یہ پرانی خبر ہے لیکن ان کے اس قدم سے فلمساز کتنے پریشان ہیں یہ تو کوئی انہی سے پوچھے۔ فلم ’بلیو‘ میں سنجے دت اکشے کمار کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور فلم کی شوٹنگ اسی فیصد مکمل ہو چکی ہے لیکن سنجے بابا کے پاس اس وقت فلم کی تکمیل کے لیے تاریخیں ہی نہیں ہیں۔ فلم پر سو کروڑ روپیہ لگ چکا ہے۔اب اس مندی کے دور میں فلم جلد ہی مکمل نہیں ہوئی تو پروڈیوسر تو بیچارہ گیا کام سے۔
function PopWin() {
popupwindow = window.open('/urdu/fontinstall/popupwin.shtml','fdgdfg','toolbar=no ,scrollbars=yes,statusbar=no, menubar=no,resizable=no,width=500,height=520,left=200,top=150');
}
بالی وڈ ڈائریباربرا کی دوستی اور قطرینہ کا میک اوور
بالی وڈ ڈائریآسکرکا آغاز، شاہ رخ کے بال، کنگنا کی قسمت
بالی وڈ ڈائریدریا دل اکشے، گجھنی کا ریکارڈ اور کرینہ کی ضد
بالی وڈ ڈائرینئی مدھوبالا کی تلاش اور عامر خان کاسرپرائز
بالی وڈ ڈائریشاہ رخ پاور فل شخصیات میں شامل
بالی وڈ ڈائریڈیڑھ ہزارعامرخان اور سٹارز کے لکی نمبر
اسی بارے میں
کرینہ کا بوسہ اور سری دیوی کا انکار
29 July, 2008 فن فنکار
بم دھماکوں اور تشدد پر فلمیں
05 September, 2008 فن فنکار
امیتابھ بچن نے معافی مانگ لی
11 September, 2008 فن فنکار
وادی میں شوٹنگ اور ملکہ بیمار
29 September, 2008 فن فنکار
کونکنا کیوں ہم حنس پرست بننا چاہتی ہیں؟
25 November, 2008 فن فنکار
پاکستانی فنکاروں کو دھمکی
05 December, 2008 فن فنکار
ڈیڑھ ہزار عامر اور دو لاکھ کے باؤنسر!
15 December, 2008 فن فنکار
شاہ رخ ایک پاور فل شخصیت
22 December, 2008 فن فنکار
تازہ ترین خبریں
کاجول سب سےآگے اور رانی کا بنگلہ
’سلم ڈاگ‘ پر ایوارڈز کی بوچھاڑ
’کام کا تجربہ ہی اصل اعزاز‘
جیڈ گڈی کی حالت مزید خراب
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے
پرِنٹ کریں
BBC Languages >> BBC World Service >> BBC Weather >> BBC Sport >> BBC News >>
//-1?'https:':'http:';
var _rsRP=escape(document.referrer);
var _rsND=_rsLP+'//secure-uk.imrworldwide.com/';
if (parseInt(navigator.appVersion)>=4)
{
var _rsRD=(new Date()).getTime();
var _rsSE=1;
var _rsSV="";
var _rsSM=0.1;
_rsCL='';
}
else
{
_rsCL='';
}
document.write(_rsCL);
//]]>
پاکستان
function PopWin() {
popupwindow = window.open('/urdu/fontinstall/popupwin.shtml','fdgdfg','toolbar=no ,scrollbars=yes,statusbar=no, menubar=no,resizable=no,width=500,height=520,left=200,top=150');
}
جان سلیکی کا کوئی سراغ نہیں
شوگر ملز میں فائرنگ پر احتجاج
سوات میں کرفیو، آپریشن میں تیزی
بنوں حملہ، اٹھارہ اہلکار زخمی
’سفیر عمومی کی تقرری ذاتی معاملہ، بات نہیں‘
ڈاکٹر خان کی رہائی کا معمہ
طالبان ایف ایم، حکومت ناکام
پاکستان معاملے کو نہ الجھائے:انڈیا
بھارت نےکہا ہے پاکستان حملہ آوورں کی شناخت کو الجھانے کی بجائے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کرے۔
بھارتی شواہد ناکافی ہیں: پاکستان
’عدلیہ کو جرنیلوں نے تقسیم کیا‘
نواز شریف میں وکیل اے کے ڈوگر نے کہا ہے کہ عدلیہ کو وکلاء نے نہیں بلکہ جرنیلوں نے تقسیم کیا ہے۔
ماریہ شاہ جانبر نہ ہو سکیں
چہرے پر تیزاب پھینکنے سے زخمی ہونے والی ماریہ شاہ زخموں کی تاب نہ لاکر ہپستال میں دم توڑ گئیں ۔
خود کشی میں اضافہ
پاکستان:30 دنوں میں 148 افراد کی خود کشی
تین دن، چار واقعات
سندھ میں خواتین پر تشدد میں اضافہ
کوئی اور سوال ہے؟
مشرف سیاست میں آمد پر بات نہیں کرتے
القاعدہ رہنما کی تازہ وڈیو، بھارت کو دھمکی
نیب کی ساکھ صفر ہے: گیلانی
سات مارچ کو بلدیاتی کنونشن
پولش انجینیئر کے قتل کی ٹیپ
کوئٹہ:یونیورسٹی کی بسیں نذرِ آتش
فرنٹیئر کور پر حملہ، ایک ہلاک
’کاغذات منظوری پر اپیل نہیں‘
پاکستان کا کردار کلیدی ہے:بائیڈن
’یو این اہلکار کا اغواء، ذمہ داری‘
توڑ پھوڑ، پولیس چوکی نذر آتش
مذہبی جذبات مجروح، احتجاج
مچھ: حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
’قدیرخان کا نیٹ ورک تحلیل ہوگیا‘
خِیبر:ایک اور پل تباہ،رسد متاثر
وزیرستان، دو ’جاسوس‘ ہلاک
مبینہ خودکش حملہ، بارہ اہلکار زخمی
پولیس مقابلے کے بعد تین گرفتار
کینجھر کا مستقبل خطرے میں
’یواین اہلکار کا کوئی سراغ نہیں‘
خیبر: نیٹو کے سپلائی ٹرک تباہ
پولیس مقابلہ،’نو شدت پسند ہلاک‘
مغوی اہلکار، پندرہ افراد زیرِ حراست
نئی ملازمتوں پر عائد پابندی ختم
آج بھی غیر سیاسی ہوں: چودھری
سوات سے مزید تین لاشیں برآمد
سکولوں کی بندش، احتجاج کی دھمکی
پشاور: نیٹو کے سپلائی ٹرک تباہ
مائی پر مقدمہ واپس لینے کا دباؤ
تقریب میں دھکم پیل پر ’چیف‘ برہم
سینیٹ انتخابات چار مارچ کو
گیلانی نیب ریفرنسوں میں بری
ڈیرہ بگٹی: فائرنگ نو افراد ہلاک
اہلکار کی فوری بازیابی کا مطالبہ
میثاق جمہوریت مقدس ہے: ناہید خان
ناظمین: ’اختیار پرویز الہٰی کے پاس‘
’ کرکٹرز بھارت نہیں جا سکتے‘
’نواز شریف کیساتھ امتیازی سلوک‘
’لانگ مارچ سے خوفزدہ نہیں‘
’دوبارہ تعیناتی کا قانون نہیں ہے‘
آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت
افغان وزیر خارجہ پاکستان کےدورے پر
نیب کو تحلیل کرنے کی سفارش
پانچ لاکھ ٹکٹ مفت یا سستے
’پنجاب، گورنر راج کا امکان نہیں‘
’ہالبروک کشمیر میں کردار ادا کریں‘
ستیش آنند کے اغواکار کون؟
دیکھیئے اور سنیئے
کراچی کے’لاپتہ‘
لاہور، کشمیر ریلی
پشاور، ایک خطرناک شہر کی کہانی
فیض کی یاد میں۔۔۔
اعتزاز احسن سے بات چیت(دوسرا حصہ)
ڈی آئی خان،جنازے پرحملہ
مشرف فارم ہاؤس
بدر منیر
انٹرنیٹ پر سننے کا طریقہ
جامعات کی مشکلات
فنڈز کی کمی سے سرکاری جامعات شدید متاثر
کون، کیسے، کہاں
چار مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات
اسرائیل: کامیابی کےمتضاد دعوے

اسرائیلی انتخابات میں بڑی سیاسی جماعتوں، قدیمہ اور لیکود نے اپنی کامیابی کے دعوے کیے ہیں۔
قدیمہ پارٹی کو معمولی برتری
قدیمہ پارٹی کو معمولی برتری
’امریکہ پالیسی کا ازسرِ نو جائزہ لےگا‘

پاکستان اور امریکہ مختلف شعبوں میں اتفاق رائے کے لیے مشترکہ مذاکراتی گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
’اصل زمینی حقائق جاننے آیا ہوں‘
’اصل زمینی حقائق جاننے آیا ہوں‘
پاک افغان پالیسی، جائزہ کمیٹی تشکیل

صدر باراک اوبامہ نےپاکستان اور افغانستان کےبارے میں پالیسی کے جائزے کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
’القاعدہ کی پناہ گاہیں پاکستان میں‘
’القاعدہ کی پناہ گاہیں پاکستان میں‘
Subscribe to:
Posts (Atom)




